: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شام میں تدمر شہر کے قریب ایک روسی ہیلی کاپٹر کو ہنگامی حالات میں اتارا
گیا اور اتارے جانے کے بعد اس پر فائرنگ ہوئی تاہم عملے کے اراکین هیمئی مم
ہوائی اڈے پر بحفاظت پہنچ گئے۔ روسی خبررساں ایجنسیوں نے روسی وزارت
دفاع کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔ تاہم دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ سے وابستہ ایک نیوز ایجنسی اعماق
نے کہا کہ وسطی شام کے مشرقی ہومز صوبے کے ایک دیہی علاقے ہوئسس میں ایک
راکٹ حملے میں روسی فوج کے ہیلی کاپٹر کو تباہ کر دیا گیا۔